10 مارچ، 2006، 6:18 PM

سہ فريقي مذاكرات ميں حاضر ہونے كا اعلان

ہندوستاني حكومت نے ايران گيس پائپ لائن منصوبےكے سہ فريقي مذاكرات ميں حاضر ہونے كا اعلان كيا ہے

ہندوستاني حكومت نے ايران گيس پائپ لائن منصوبےكے سہ فريقي مذاكرات ميں حاضر ہونے كا اعلان كيا ہے

ہندوستاني حكومت نے ايك سركاري بيان جاري كيا ہے جس ميں ايران پاكستان اور ہند گيس پائپ لائن منصوبے كے سہ فريقي مذاكرات ميں حاضر ہونے كا اعلان كيا ہے

مہرخبررساں ايجنسي كے اقتصادي نامہ نگار كي رپورٹ كے مطابق ہندوستاني حكومت نے ايك سركاري بيان جاري كيا ہے جس ميں ايران پاكستان اور ہند گيس پائپ لائن منصوبے كے سہ فريقي مذاكرات ميں حاضر ہونے كا اعلان كيا ہے7 ارب ڈالر كي لاگت كے اس گيس  منصوبے كے سلسلے ميں آئندہ ہفتہ سہ فريقي مذاكرات تہران ميں شروع ہونگے مذاكرات ميں فني امور كے علاوہ گيس كي قيمتوں كے بارے ميں بھي بات چيت ہوگي اس سےقبل ہندوستان كے وزير اعظم نے بھي ہندوستاني پارليمنٹ كو اطمينان دلايا تھا كہ وہ گيس پائپ لائن منصوبے پر عمل درآمد كے پابند ہيں    

News ID 301472

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha